Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

محاسبہ ضروری ہے۔

سونے سے قبل اپنے دن بھر میں سر انجام دیئے گئے اعمال کا جائزہ ضرور لیا کریں۔ اچھے اعمال پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ جبکہ برے  اعمال پر شرمسار ہو کر اللہ تعالیٰ سے عہد کریں کہ آئندہ  میں ان سے گریز   کروں گا۔ اپنے محاسبے سے آپ برے  کاموں سے دور ہو جائیں گے۔

محمد جاوید عظیمی

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading