Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

خواہش اور ضرورت

خواہشات افسانہ جبکہ ضروریات حقیقت ہے۔ ایک  انسان خواہشات کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت پریشان رہتا ہے جبکہ دوسرا انسان اپنی ضروریات پوری ہو جانے پر خوش اور رب کائنات کا شاکر بندہ بن جاتا ہے۔

Loading