Daily Roshni News

سربراہ سلسلہ عظیمیہ اور معروف روحانی اسکالر ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی صاحب سے تصوف کے حوالے سے تندو تیز سوالات اور ان کے علمی جوابات ملاحظہ فرما ئیں ۔۔۔۔انتخاب ۔۔۔ جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

سربراہ سلسلہ عظیمیہ اور معروف روحانی اسکالر ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی صاحب سے تصوف کے حوالے سے تندو تیز سوالات اور ان کے علمی جوابات ملاحظہ فرما ئیں ۔

انتخاب ۔۔۔ جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔ جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ)سلسلہ عظیمیہ کیا ہے ؟حضور علیہ الصلوۃ والسلام اور صحابہ کرام کے دور میں ہمیں تصوف کا ذکر نہیں ملتا تو اب کیوں ہے؟

مرتبہ احسان کی کیفیت انسان کیسے بنائے؟

سلسلہ عظیمیہ نے رنگ و روشنی سے علاج کے حوالے سےجو نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے یہ کہاں سے لائے ہیں؟

اسٹریس،ٹینشن،ڈپریشن،ہاضمے کی خرابی ،بلڈ پریشر جیسے امراض میں لوگوں نے رنگ و روشنی طریقہ علاج سے بہت فائدہ اٹھایا ہے ۔

کلر تھراپی علاج پاکستان میں پہلی مرتبہ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے متعارف کرایا ہے۔

 سلسلہ عظیمیہ میں یہ کیسی پیری مریدی ہے کہ اس میں نہ خرقہ نہ پگڑی ہے نہ رنگین لباس ہے؟

مراقبہ کیا ہے ؟ مراقبہ ہال کیوں بنے؟اس کے پلیٹ فارم سے آپ کیا خدمات انجام دے رہے ہیں؟

اج کی ڈیجیٹل دور میں بھی آپ کا روحانی لائبریری نیٹ ورک موجود ہے، یہ کیا سلسلہ ہے؟

خلافت کیا ہوتی ہے اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟کیا دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ایسی کوئی مثال ملتی ہے؟

خانوادہ کیا ہے؟ کیا یہ کوئی نئی اصطلاح ہے؟

قران موجود ہے، حدیث موجود ہے، پھر پیری مریدی کی کیا ضرورت ہے؟

بعض ناقدین کی رائے ہے کہ آپ کے ہاں خواتین مختلف کاموں کوسرانجام دیتی ہیں جس سے بے پردگی کا احتمال رہتا ہے ایسا کیوں ہے ؟

روحانی ڈائجسٹ اور رسالہ  قلندر شعور اپ کے ہاں سے جاری ہوتا ہے، اس کے علاوہ دیگر مطبوعات بھی ہیں اس کے بارے میں بتائیں۔

شہرہ آفاق کتاب لوح و قلم کے بارے میں بتائیں ۔

سلسلہ عظیمیہ کے امام محمد حسن عظیم برخیا المعروف قلندر بابا اولیاء کے نام سے جانے جاتے ہیں اس میں قلندر کیا ہے؟ قلندر تو صرف ڈھائی قلندر ہیں۔

دو قلندر، ڈھائی قلندر روایات ہیں جسے ہم نے مسلمہ سمجھ لیا ہے۔

قران پاک میں عورت کی گواہی کو آدھی گواہی کیوں کہا گیا ہے ؟

جس طرح ایک مرد پیر ہوتا ہے کیا اسی طرح عورت بھی پیر ہو سکتی ہے؟

آج کے ترقی یافتہ دور میں جب سائنس اتنی ترقی کر رہی ہیں تو روحانیت کی کیا ضرورت ہے کیا یہ رہبانیت نہیں؟

دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے آئمہ کرام کے دور تک ہمیں غوث, قطب, ابدال کا ذکر نہیں ملتا جبکہ آج تصوف میں اس کا ذکر موجود ہے۔ کیوں؟

طریقت میں سب سے بڑا اور اولین سلسلہ کون سا ہے؟

تمام سلاسل اللہ کی طرف بلانے والے ادارے ہیں اور ان کا مقصد نفس کا تزکیہ کرنا ہے۔

سلسلہ عظیمیہ کے تحت روحانی علاج بھی کیا جاتا ہے اس کے بارے میں بتائیں۔

دعا یقین کو بڑھاوا دیتی ہے۔

روحانی کیفیات روحانی سیر کیا یہ صرف خیالی چیزیں ہیں یا ان کی کوئی حقیقت بھی ہے؟

اصل روحانی واردات اور غیر یقینی روحانی کیفیات میں کیسے تمیز کی جائے؟

حضور قلندر بابا اولیاء اور حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کے ساتھ آپ کی بہت قربت رہی، کچھ اس بارے میں بتائیں۔

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی  اللّٰہ پریقین، قناعت اور توکل کی عملی تفسیر تھے۔

ابا جی نے علم کا خزانہ بانٹا ابا جی نے محبتوں کا خزانہ تقسیم کیا۔

ابا جی کا گھر لوگوں کے دل ہیں۔

#sufi #tasawwuf #question #answer #sufism

Dr. Waqar Yousuf Azeemi

Loading