Daily Roshni News

سوال: کیا آپ صرف پاکستان میں ہی رُوحانیت کی تعلیم دے رہے ہیں؟۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔۔۔ نسرین اختر عظیمی

سوال: کیا آپ صرف پاکستان میں ہی رُوحانیت کی تعلیم دے رہے ہیں؟

کتاب  خطبات لاہور خواجہ شمس الدین عظیمی مد ظلہ العالی

انتخاب ۔۔۔۔۔۔ نسرین اختر عظیمی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سوال: کیا آپ صرف پاکستان میں ہی رُوحانیت کی تعلیم دے رہے ہیں؟۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔۔۔ نسرین اختر عظیمی)جواب:پاکستان کے علاوہ یورپ میں رُوحانیت کی بہت پذیرائی ہوئی۔ ساری دنیا میں ہمارے کل ۷۲ سینٹرز”مراقبہ ہال”ہیں۔ انگلش کے الگ اردو کے الگ۔ امریکہ میں چار سینٹر ہیں جہاں رُوحانی تعلیم دی جاتی ہے۔ امریکہ کے ہسپتالوں میں ہمارا ایک سبجیکٹ ہے “کلر تھراپی”اس پر کام ہو رہا ہے۔ وہاں وہ کلر تھراپی کے ذریعے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ وہاں ریڈیو،  ٹی وی میں ہمارے سلسلے اور کام کو کافی کوریج (Coverage) دی جاتی ہے۔

انتخاب  : نسرین اختر عظیمی

Loading