Daily Roshni News

شاہراہ فیصل ۔ مختصرتعارف

شاہراہ فیصل ۔ مختصرتعارف

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کراچی کی شہہ رگ شاہراہ فیصل۔کراچی کی قدیم ترین گذرگاہوں میں سے ایک ہےیہ سڑک قیام پاکستان سے پہلے بھی اپنا وجود رکھتی تھی

اس مصروف ترین شاہراہ کا پرانا نام ڈرگ روڈ تھا جسے انیس سوچوہتر میں اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع پرسعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل سے منسوب کرتے ہوۓ شاہراہ فیصل کا نام دیا گیا ۔

میٹروپول ہوٹل سے شروع ہو کر سٹارگیٹ پہ ختم ہونے والی اٹھارہ کلومیٹر طویل اس سڑک سے لاکھوں گاڑیاں روزانہ گذرتی ہیں

Loading