Daily Roshni News

شوگر کو دوا کی بجائے غذا سے کنٹرول کرنا سیکھیں

شوگر کو دوا کی بجائے غذا سے کنٹرول کرنا سیکھیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)شوگر کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی دوا Metformin کا لمبے عرصے تک استعمال جسم میں بہت سے وٹامنز اور منرلز کی کمی کرتا ہے

جس میں سر فہرست وٹامن B12 ہے

وٹامن B12  کی کمی کی پہلی علامت تھکاوٹ کا محسوس ہونا ہے۔

 انسانی جسم کے خلیات کو مناسب طریقے سے کام کرنے کے لئے سب سے زیادہ ‘وٹامن B12’ کی ضرورت ہوتی ہے

 وٹامن B12  کی کمی سرخ خون کے خلیات کی پیداوار کو کم کرسکتی ہے جو آکسیجن کی فراہمی کو متاثر کرتا ہے

وٹامن B12 ذہن اور جسم کا ایندھن ہے

ان تمام مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے شوگر کو دوا کی بجائے غذا سے کنٹرول کرنا سیکھیں

وٹامن B12 سے بھرپور غذائیں کھائیں

شوگر کو غذا سے کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟

دوائیوں کے سائیڈ افیکٹس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

متوازن غذا اور بہترین طرز زندگی کیسے خوشگوار صحت کی ضمانت ہے؟

جانیے

21 جون رات 9:00 بجے

فاتح ذیابیطس اشرف چودھری سے فری لائیو ویبینار میں

نیچے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں

زوم کا لنک گروپ میں بھیجا جاۓ گا

Loading