( شہنشاہِ ہفتِ اقلیم بابا تاج الدین ناگپوری ؒ )
بحوالہ کتاب ۔۔۔احسان و تصوف
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسان کی نگاہ میں بہت زیادہ وسعت ہے ۔ سورج ۹ کروڑ میل کے فاصلہ پر ہے ۔ جب ہماری نگاہ سورج کو دیکھ سکتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نظر کے قانون سے
واقف ہو کر دور دراز اشیاء کو کسی DEVICE کے بغیر
بھی دیکھا جا سکتا ہے ـــ آپ ؒ نےفرمایاکہ کائنات میں ہر مخلوق دوسری مخلوق سے ہم رشتہ ہے ۔ ہر ذرہ دوسرے ذرے کیساتھ پیوست ہے ۔۔۔۔۔ جان جب جان سے گلے ملتی
ہے تو زندگی بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!!
( شہنشاہِ ہفتِ اقلیم بابا تاج الدین ناگپوری ؒ )
بحوالہ کتاب ـــــــــــــ احسان و تصوف
![]()

