Daily Roshni News

شیخ احسان اللہ رحمان نے ربیع الاول کے با برکت مہینے میں اپنی رہائش گاہ پر محبوب دوستوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا

ہالینڈ ، سماجی شخصیت شیخ احسان اللہ رحمان نے ربیع الاول کے با برکت مہینے میں اپنی رہائش گاہ پر محبوب دوستوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا ۔

ہالینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر  )دی ہیگ راجہ فاروق  حیدر  دی ہیگ کی سماجی شخصیت شیخ احسان اللہ رحمان عرف پٹواری نے ربیع الاول کے مبارک مہینے میں اپنے دوست احباب کےُاعزاز میں اپنی رہائیش گاہ پر ظہرانہ دیا جس میں  خصوصی طور پر لذ یذپاۓ اور دیگر پاکستانی پکوان تھے تقریب میں پاک ڈچ فورم کے سیکریٹری جنرل سید اعجاز حسین سیفی سینیئر صحافی سیکریٹری جنرل کشمیر پیسُ فورم نیدرلینڈز راجہ فاروق حیدر   لیاقت علی راجپوت   خان نفیس۔   محمود بٹ سلیم خاں جاوید احمد   بابر خاں   وقار احمد وکی۔ محمد شفیق بٹ چوہدری محمد نواز سید شاہد شاہ اور دیگر نے شرکت کی

Loading