Daily Roshni News

علم لدنی

محمد آصف برخیاء ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جہاں علم اختتام پذیر ھوجاتا ھے وھاں سے علم الدنی کی ابتداء ھوتی ھےاورعلم الدنی کی عطا  عشق الٰہی کے بغیرممکن نہیں ھے۔کیونکہ علم الدنی عقلی نہیں قلب وروح کی کیفیات کا علم ھے۔اس کی واردات اس ظاھری علم کو نہس تہس کردیتی ھے۔ ایسا علم جو لکھا اور بیان نہیں کیا جاسکتا ۔

Loading