عورت اپنے رشتے میں دوریاں خود کرتیں ہیں
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)عورت اپنے رشتے میں دوریاں خود کرتیں ہیں اس کے پیچھے کی وجہ ان کا ہر وقت چڑچڑا پن ہوتا ہے مرد کوئی بات کریں اسے ٹھیک سے سننا پسند نہیں کرتیں ۔ اگر آپ اس کی دس خوبیوں کی تعریف کریں وہ مان جائے گی خوش ہوگی لیکن جو اس کی ایک خامی ہو جو مرد کو پسند نہیں آرہی ہوتی اور وہ اس سے بول دے تو عورت اس کو ٹھیک کرنے سمجھنے کی بجائے بحث کرنا شروع کر دے گی اس مرد سے اور ایسی عورت کے لیے مرد کے دل میں محبت اور عزت تو ہمیشہ رہتی ہے لیکن وہ اسے روکنا ٹوکنا چھوڈ دیتا ہے اور یہ عورت کی سب سے بڑی بے وقوفی اور ہار ہوتی ہے ۔ مرد عورت کی کھیتی نہیں ہے بلکہ عورت مرد کی کھیتی ہے یہی بات عورتیں سمجھنا نہیں چاہتی ۔
“”اک بات یاد رکھنا یہ بہت اہم ہے اس مرد سے کبھی دور مت ہونا یا اس کا کسی بھی لحاظ سے دل دکھانا نہ ہی اس کے لیے اپنی چاہتوں اور محبت میں کمی آنے دینا جو مرد ہزاروں شکوے اور ناراضگی کے بعد بھی اپنی انا ، غصہ پیچھے رکھ کر آپ کے پاس بار بار آتا ہو آپ کو اپنی محبت کا اظہار کرتا ہو غلطی نہ ہونے پر بھی آپ کو وہی ترجیح اور پیار دیتا ہو ۔ کیونکہ یہ بات ایک عورت کبھی نہ بھولے مرد میں اللّٰہ نے صرف انا رکھی ہوتی وہ اس پر ہی جچتی ہے اگر اس انا سے بھی زیادہ وہ آپ کو عزیز مانتا تو آپ خوش قسمت ہیں اس کی انا کو اپنی زد اور انا میں کبھی تبدیل نہ کریں عورت مرد کا سکون ہے اور یہ اللّٰہ کا فرمان ہے کہ عورت مرد کو اپنے الفاظ ، اپنی زبان کی مٹھاس ، اور اپنے وجود سے سکون بخشتا کریں وہ اس کا محافظ ہوتا ہے نہ کہ اس سے انا کہ مقابلے لگانا شروع کر دیا کریں ۔مرد کا درجہ ہر لحاظ سے عورت سے بلند ہے ۔یقین مانے آپ اسے ایک دفعہ محبت سے جی کریں گی وہ آپ کو دس دفعہ سننا پسند کریں گا . یقین مانے مرد عورت کی خوشی ، دکھ سکھ پریشانی ہر ایک چیز سے بے حد واقف ہوتا ہے عورت نہ بھی ظاہر کریں وہ اس کا چہرہ پڑھ لیتا ہے ہر طرح سے اس کا وہ خیال کرتا ہے کی اس سے اسے کوئی تکلیف نہ آئے اور وہ اس عورت کو ظاہر کرنے اور پوچھنے کی بجائے خود اندر ہی اندر اس کی سب پریشانیوں کا حل ڈھونڈنے لگتا ہے اور صحیح بھی سب کچھ کر دیتا ہے لیکن عورت جلد بازی میں آکر اسے غلط سمجھ لیتی ہے اور دل و دماغ میں اپنے فلسفے بنانا شروع کر دیتی ہے کہ مرد اس کے لیے کچھ نہیں کرتا ایسی کوئی بات نہیں ہوتی مرد کے لیے عورت کا وجود بہت خاص ہوتا ہے وہ اسے دکھی کبھی نہیں دیکھ سکتا ۔اپ پر فرض ہے کی آپ مرد کی آنکھوں سے اسے پڑا کرو وہ سب کچھ بول کر نہیں کرتا نہ بتاتا ۔ بعض اوقات کچھ عورتیں باتوں میں دوسروں کی بہکاوے میں آکر بھی بہت کچھ کرنے لگ جاتیں ہیں خدارا اس چیز سے بچہ کریں آپ کا گھر انہوں نے نہیں چلانا ہوتا آپ نے اپنے دم پر سہارے پر اپنا رشتہ اور گھر خوبصورت بنانا ہوتا ۔ یہ کوئی عورت کی بد تعریفی نہیں کر رہی یہ وہ باتیں ہے جو ہر گھر میں ہوتی ہے لیکن کوئی سمجھنا یا سمجھانا نہیں چاہتا ۔اللہ ہر عورت کے ساتھ ہر مرد کے نصیب بھی اچھے کریں آمین 🖤””