Daily Roshni News

بریکنگ نیوز۔      فرانس میں  پھر سیاسی بحران:

بریکنگ نیوز۔      فرانس میں  پھر سیاسی بحران:

فرانس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد)وزیراعظم فرانس سیبسٹین لیکورنو نے صرف 27 دن بعد  اپنا استعفیٰ صدر ایمانوئل میکرون کو بھجوا دیا ہے، جس نے اسے قبول کر لیا ہے۔ یاد رھے کہ فرانس میں ایک عرصہ سے حکومتیں  اکھاڑ پچھاڑ کا شکار ھو رھی ھیں – اس سلسلے میں  کئی بار عوام سڑکوں پر بھی اچھی ھیں اور انہوں نے مظاہرے اور احتجاج بھی کئے ھیں – مظاہرین کا اصل مطالبہ  صدر میکرون کا استعفے ھوتا ھے۔        رپورٹ منیر احمد ملک بیورو چیف پیرس فرانس

Loading