Daily Roshni News

فرانس میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ 22  مارچ 2026 بروز اتوار کو ہوگا،

فرانس میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ 22  مارچ 2026 بروز اتوار کو ہوگا،

پیرس فرانس       (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک) بلدیاتی انتخابات میں جہاں فرانسیسی، الجزائر، آفریقن اور ایشئین امیدوار میدان میں ہیں وہیں ترکش نژاد فرانسیسی۔ اور انڈین سکھ کمیونٹی بھی میدان میں ہیں، پیرس کے نواحی علاقے بوندی میں ترکش نژاد فرانسیسی مہمت اوزگونر اور سمیتھ جود سنگھ نے بوندی میں رہائش پذیر پاکستانی، بنگلادیشی، سری لنکن اور بھارتی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ 22 مارچ بروز اتوار کو گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں، انہوں نے ایشئین کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بوندی میں تبدیلی کا یہی بہترین وقت ہے ووٹ کا درست استعمال کرتے ہوئے مہمت اوزگونر کو کامیاب کروائیں.  رپورٹ منیر احمد ملک پیرس فرانس

Loading