ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ( حضرت عبدالله بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:اگر کوئی آدمی رکن (حجرہ اسود) اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہوکر نماز پڑھتا ہو، اور روزہ دار ہو، پھر فوت ہوجائے، لیکن وہ محمد ﷺ کے “اہل بیت” سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے. المستدرک للحاكم 4712
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی