Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل( ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏ کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading