ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے، سرورِ کائنات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ وہ اللّٰہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کسی حقدار کو اس کے حق سے منع نہیں کرتا۔ ( کنز العمال، ۲ / ۲۰۰، الجزء الثالث، الحدیث: ۷۵۹۴)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی