ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے۔ پھراپنی شہادت والی اور درمیان والی انگلی سے اشارہ فرمایا اور انہیں کشادہ کیا (بخاری، : الحدیث ۵۳۰۴)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی