ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل(حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب عَزَّوَجَلَّ سے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے ا س لئے تم سجدہ میں کثرت سے دعا کیا کرو۔ (مسلم، ص۲۵۰، الحدیث: ۲۱۵(۴۸۲))
جمعہ مبارکجمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی