ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ، نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ چار شخص ایسے ہیں جنہیں جنت میں داخل نہ کرنا اور اس کی نعمتیں نہ چکھانا اللہ تعالیٰ پر حق ہے۔ (1) شراب کا عادی۔ (2) سود کھانے والا۔ (3) ناحق یتیم کا مال کھانے والا۔ (4) والدین کا نافرمان(مستدرک،، الحدیث: ۲۳۰۷)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی