Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔‏(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading