Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔‏(صحیح بخاری، ۲۰۷۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading