Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک جنت میں کچھ ایسے محلات ہیں جن میں آرپار (اندر کا منظر باہر سے اور باہر کا اندر سے) نظر آتاہے، اللہ  پاک نے وہ محلات ان لوگوں کے لئے تیار کئے ہیں جو (محتاجوں کو) کھانا کھلاتے، سلام کو عام کرتے اور رات کو جب لوگ سورہے ہوں تو نماز پڑھتے ہیں۔‘‘  (ابن حبا ن،، ۱/ ۳۶۳، حدیث:۵۰۹)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading