Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیِّدَتُنا اسماء بنت یزید     رضی اللہ عنہا   سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن تمام لوگ ایک ہی جگہ اکٹھے ہوں گے پھر ایک منادی ندا کرے گا کہ کہاں ہیں وہ لوگ جن کے پہلوبستروں سے جد ا رہتے تھے؟ پھر وہ لوگ کھڑے ہوں گے اوروہ تعداد میں بہت کم ہوں گے اور بغیر حساب جنت میں داخل ہوجائیں گے، پھرتمام لوگوں سے حساب شروع ہوگا۔‘‘  (الترغیب والترھیب، ۱/ ۲۴۰، حدیث:۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading