Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا ابوسعید خدری   رضی اللہ عنہ    بیان کرتے ہیں کہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: کون شخص افضل ہے؟ آپ    صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’وہ مومن جو اللہ پاک کی راہ میں اپنی جان اور مال کے ساتھ جہاد کرے۔‘‘ (بخاری، ۲/ ۲۴۹، حدیث:۲۷۸۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading