Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم ﷺ میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں ، دو واپس لوٹ آتی ہیں اور ایک اس کے ساتھ باقی رہتی ہے، اس کے اہل و عیال، اس کا مال اور اس کا عمل اس کے ساتھ جاتے ہیں اور اس کے اہل و عیال اور ا س کا مال واپس لوٹ آتے ہیں اور ا س کا عمل باقی رہتا ہے (بخاری،، 4 / 250، الحدیث: 6514)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading