Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضرت اَبو سعید خُدْری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا ہے کہ عنقریب وہ زمانہ آئے گا کہ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گی جن کے پیچھے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر بھاگتا ہوا چلا جائے گاتاکہ وہ اپنے دین کو فتنوں سے بچالے۔

(صحیح البخاری، الحدیث:۱۹،ج۱،ص۱۸)

Loading