Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)‏حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :‏’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے۔

‏(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)

Loading