Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

نَبِیِّّ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے لوگوــ!اللہ سے توبہ کرو اور اس سے بخشش چاہو بے شک میں روزانہ100 مرتبہ اللہ عزَّوَجَلَّ کے حضور توبہ کرتا ہوں۔

(مسلم، ص ۱۴۴۹، حدیث: ۲۷۰۳)

Loading