ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفٰی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وسلم یَا اَیُّہَا النَّاسُ! اے لوگو! اَفْشُوا السَّلَامَ سلام کو عام کرو! وَ اَطْعِمُوا الطَّعَامَ کھانا کھلاؤ! وَ صَلُّوْا بِالَّیْلِ وَالنَّاسُ نِیَامٌ اور رات كو جس وقت لوگ سو رہے ہوں، اس وقت نماز پڑھو تَدْخُلُوا الْجَنَّۃَ بِسَلَامٍ (تم یہ تین کام کرو گے تو)سلامتی کے ساتھ جنّت میں داخِل ہو جاؤ گے۔ (اِبْنِ ماجہ،جلد:1،صفحہ:423،حدیث:1334)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی