Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : جس نے اِسْتِغْفَار کو اپنے اوپر لازم کر لیا اللہ عزَّوَجَلَّ  اس کی ہر پریشانی دور فرمائے گا اور ہر تنگی سے اسے راحت عطا فرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیگا جہاں  سے اسے گمان بھی نہ ہوگا۔ (ابن ماجہ، ۴/۲۵۷، حدیث:۳۸۱۹)

Loading