ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہﷺ نے فرمایا:اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازا ہے۔ اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے اہل بیت سے محبت کرو۔،، (سنن الترمذی: حدیث:3789)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی