فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔ (ترمذی،۳۷۷۵) رضی اللہ تعالی عنہ