فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اللہ پاک کو پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی کام کرے تو وہ اسے مہارت اور پختگی کے ساتھ کرے۔(مسند ابو یعلیٰ 20/4 حدیث :43 69) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی