ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی