Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) تاجدارِ کائنات صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: جس نے اِستِغفَارکو اپنے اوپر لازم کرلیا اللہ عزَّوَجَلَّ اس کی ہرپریشانی دور فرمائے گا اور ہر تنگی سے اسے راحت عطافرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرما ئے گا جہاں  سے اُسے گُمان بھی نہ ہو گا۔ (ابن ماجہ، ۴/۲۵۷، حدیث:۳۸۱۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading