ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبیِّ مُکَرَّم،نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:جو اِس با ت کو پسند کرتاہے کہ اُس کا نامۂ اعمال اُسے خوش کرے تو اُسے چاہیے کہ نامۂ اعمال میں اِستِغفَارکا اضافہ کرے۔ (معجم الاوسط، ۱/۲۴۵، حدیث:۸۳۹)