Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :شیطان نےاللہ عزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں عرض کی: ’’اے میرے رَبّ! مجھے تیری عِزَّت وجَلال کی قسم!جب تک بندوں کے جسموں میں روح باقی ہے،میں اُنہیں بہکاتا رہوں گا۔‘‘اللہ عزَّوَجَلَّ نے جواباًارشاد فرمایا:’’ مجھے اپنی عزت وجلال اور بُلندمقام کی قسم!میں ہمیشہ اُس وقت تک اُن کی مغفرت کرتا رہوں گا،جب تک کہ وہ مجھ سے مغفرت مانگتے رہیں گے۔‘‘

(مسند امام احمد، ۴/۵۸، حدیث:۱۱۲۳۷)

Loading