ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس َرضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ ر رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے فرمایا : اگر تم اس کی قدرت رکھو کہ تمہاری صبح و شام اس حال میں ہو کہ تمہارا دل ہر ایک کی کدُورَت سے پاک و صاف ہو تو ایسا کرو۔ اس کے بعد فرمایا: اے فرزند! یہ میری سنت ہے اور جس نے میری سنت کو زندہ رکھا اس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ میرے ساتھ جنت میں ہو گا۔ (ترمذی،، ۴/۳۰۹، حدیث:۲۶۸۷)
جمعہ مبارکجمعہ مبارک