ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم ﷺنے فرمایا:مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔(مسنداحمد،۵۷۰۷)
جمعہ مبارک