ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)
جمعہ مبارکجمعہ مبارکجمعہ مبارک