ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:ایک آدمی راستے پر چلا جا رہا تھا، اُس نے راستے پر ایک کانٹے دار ٹہنی (شاخ) دیکھی تو اُسے ایک طرف ہٹا دیا. الله تعالیٰ نے اُسے اس کا انعام دیا اور اُس کی مغفرت فرما دی.بخاری 652، 2472۔(مسلم 6669، 4940؛ مشکوٰۃ 1958؛ موطا امام مالک 292؛ مشکوٰۃ 1904)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی