Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلم صبر کرنے اور اپنا محاسبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ حساب کے بغیر جنت میں  داخل فرما دے گا۔ ( معجم الکبیر، ۳ / ۲۱۷، الحدیث: ۳۱۸۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading