رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)