Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو۔
‏صحیح بخاری جلد ١ ، (١٠٧)

Loading