ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ فرماتے ہیں: ہم ایک دفعہ نبی پاکﷺ کے پاس موجود تھے ، آپﷺ نے فرمایا: “تمہارے پاس ابھی ایک جنتی شخص آۓ گا” … پھر ابوبکر تشریف لاۓ ، سلام کیا اور بیٹھ گئے. [ مستدرک: 4443 *صححه الحاكم ووافقه الذهبي ]*
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

