Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ایک مرتبہ حضورِ پاک صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نےداہنے دستِ اقدس میں حضرت صدیق(رضی اللہ عنہ)کا ہاتھ لیا اور بائیں دستِ مُبارک میں حضرت عمر(رضی اللہ عنہ)کا ہاتھ لیااور فرمایا : ہم قیامت کے روز یوہیں اٹھائے جائیں گے ۔ ( ترمذی ، 5 / 378 ، حدیث : 3689)

جمعہ مبارک

    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading