ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں بچے گا جو سود نہ کھاتا ہو، اور جو سود نہ بھی کھائے گا، اس تک بھی اس کی گرد (یعنی اس کا اثر) ضرور پہنچے گا۔” [سنن ابن ماجہ ، حدیث:2278]
![]()

