ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) *”عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ تٙعٙالیٰ عَنْهُ،أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِﷺقَالَ:إِذَاجَاءَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ،وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ،وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ۔”*رواہُ مسلمُُ۔ حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بیان کرتےہیں کہ حضورنبی اکرم رسول اللہﷺنےفرمایا:جب رمضان(المبارک)آتاہے(تو)جنت کےدروازےکھول دیےجاتےہیں اورجہنم کےدروازےبندکردیے جاتےہیں اور شیاطین کوقیدکردیاجاتاہے(یعنی بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا ہے)۔”* (الجامع الصحیح للامام مسلم؛رقم الحدیث:2495)
![]()

