ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ کلمات یہ ہیں کہ بندہ سجدہ کی حالت میں یوں کہے:ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْلِي”اے اللہ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا (پس) مجھے معاف فرما دے)” – (ابن ابی شیبہ: ۲۹۲۳۲)
![]()

