Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏حضرت عرباض بن ساریہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو رمضان المبارک میں سحری کی دعوت دیتے سنا۔ آپ ﷺفرما رہے تھے:

‏“ آؤ اس مبارک کھانے کی طرف۔”‏ (سنن نسائی،۲۱۶۵)

Loading