ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللہ بن مِسور ہاشمی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ا س بندے پر انتہائی تعجب ہے جو آخرت کے گھر کی تصدیق کرتا ہے لیکن وہ دھوکے والے گھر (یعنی دنیا) کے لئے کوشش کرتا ہے۔ ( مسند شہاب،، ۱ / ۳۴۷، الحدیث: ۵۹۵)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی